Aakhri Paigham's profile

Ishq Dam-E-Jibreel, Ishq Dam-E-Mustafa (S.A.W.).

Ishq Dam-E-Jibreel, Ishq Dam-E-Mustafa (S.A.W.).
Ishq Khuda Ka Rasool, Ishq Khuda Ka Kalaam
Love is the breath of Gabriel (A.S),Love is the heart of Holy Prophet (PBUH).
Love is the Messenger of God.Love is the Word of God.
Ishq Faqeeh-E-Haram, Ishq Ameer Junood
Ishq Hai Ibn-Ul-Sabeel, Iss Ke Hazaron Maqam
Love is the Faqeeh of the sacred,love is the commander of the armies,
Love is a wayfarer with thousands of destinations.
(Bal-e-Jibril-124) Masjid-e-Qurtaba (مسجد قرطبہ) The Mosque of Cordoba
شعر 1: اس شعر میں اقبال اپنے مخصوص انداز میں عشق حقیقی کو مختلف زاویوں اور کرداروں کے حوالے سے دیکھتے ہوئے اس کی ہمہ گیر جہتوں کو حضرت جبرئیل ا میں ، حضور سرور کائناتﷺ کے علاوہ پیغمبرو ں اور کتاب خدا کے حوالوں سے دیکھتے ہیں ۔ ان کے نزدیک عشق حقیقی محض ایک پاکیزہ جذبہ ہی نہیں بلکہ اس کی کسی فرشتے تک رسائی ہو تو جبرئیل ا میں کی سانس اور آواز بن جاتا ہے ۔ پیغمبر تک پہنچ ہو تو حضرت محمد مصطفیﷺ کے دل کی دھڑکن بن جاتا ہے ۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی اس کا انتہائے عروج یہ ہے کہ کبھی خدا کا رسول اور کبھی اس کے کلام کا مظہربن جاتا ہے ۔
شعر 2: عشق تو حرم کعبہ کا وہ جید اور پاکباز عالم ہے جو انتہائی خلوص اور دیانتداری کے ساتھ ضرورت مندوں کو فقہ اور شریعت کے نکتے سمجھاتا ہے اور میدان حرب میں جہاد کرنے والے عساکر کے لیے سپہ سالاری کے فراءض انجام دیتا ہے ۔ غرض حقیقت یہ ہے کہ حقیقی عشق کے ظہور کی لاتعداد شکلیں ہیں ۔ وہ تو ایسا مسافر ہے جس کے ایسے ہزاروں مقام ہیں جن کا شمارممکنات سے نہیں ۔
#AllamaIqbal #Poetry #Islam #Muslims #Iqbal #Momin #HazratJibrael #HazratMuhammad #KhudaKaRasool #Ishq #AmeereJanood #Worrior #Iqbaliyat #MasjideQurtaba
Ishq Dam-E-Jibreel, Ishq Dam-E-Mustafa (S.A.W.).
Published:

Ishq Dam-E-Jibreel, Ishq Dam-E-Mustafa (S.A.W.).

Published: