Hazaron Saal Nargis Apni Benoori Pe Roti Hai
Bari Mushkil Se Hota Hai Chaman Mein Didahwar Paida
For thousands of years, the narcissus mourns its blindness,
With great difficulty the one with true vision is born in the garden.
(Bang-e-Dra-163) Tulu-e-Islam (طلوع اسلام)
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پید ا
معانی: ہزاروں سال: ایک طویل مدت تک ۔ بے نوری: آنکھوں کا روشن نہ ہونا ۔ نرگس: وہ پھول جس کی شکل کی بنا پر اسے آنکھ سے تشبیہ دی جاتی ہے ۔ دیدہ ور: آنکھوں والا، صاحب نظر ۔
مطلب: نرگس ہزاروں سال روتی رہتی ہے کہ اس کی آنکھیں بے نور ہیں، باغ میں بصیرت والا بڑی مشکل سے پیدا ہوتا ہے۔
#Muslims #Iqbal #Poetry #Lines #Quotes #Allah #Quran #MuhammadSAW #AllamaIqbal #Iqbaliyat #Momin #Believer #Stand #Stoodfirm #Palestine #Israel #War #Fight #Gaza #PalestineWar #IsraelWar #PalestineUnderAttacked #StandWithPalestine #Sad #Worried #MuslimUmmah #Ummat #OneUmmah