(Bang-e-Dra-161) Khizar-e-Rah (خضر راہ) Khizr The Guide
Aag Hai, Aulad-E-Ibraheem (A.S.) Hai, Namrood Hai
Kya Kisi Ko Phir Kisi Ka Imtihaan Maqsood Hai !
There is fire, there is the offspring of Abraham (A.S), there is Namrood.
Is someone meant to be tested through someone else again!
آگ ہے، اولادِ ابراہیم ہے نمرود ہے
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحان مقصود ہے
مطلب: آگ کا الاؤ شعلے اگل رہا ہے اور سامنے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد (یعنی مسلمان قوم ) کھڑی ہے اور نمرود ظلم و جبر پر تلا ہوا ہے۔ فرمائیے ماضی کی طرح کیا پھر کسی کے ایمان کا امتحان ہونے والا ہے۔